محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ جدہ سمیت متعدد شہروں میں مزید بارش کی توقع ہے جبکہ اب تک جدہ کے البساتین محلے میں سب سے زیادہ بارش ہوئی ہے۔
مزید پڑھیں
-
جدہ میں موسلادھار بارش شروع، امدادی اداروں میں ہنگامی حالتNode ID: 884006
عکاظ اخبار کے مطابق البساتین محلے میں 38 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے جو پورے شہر میں سب سے زیادہ ہے۔
محکمے نے کہا ہے کہ ’دوسرے نمبر پر مسجد نبوی ہے جہاں 36 ملی میٹر بارش ہوئی ہے‘۔
قوة المطر في #جدة_الأن
جانا مطر - طريق الحرمين pic.twitter.com/kS1JIUI9Esكالفن (@kalf80438) January 6, 2025