Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

غیر ملکیوں کو 200فیصد حصص فراہم کرنے کا پروگرام

ریاض۔۔۔۔سعودی حکومت حصص میں غیر ملکیوں کا حصہ 200فیصد تک بڑھانے کیلئے کوشاں ہے۔ سعودی حکومت نے عندیہ دیا ہے کہ وہ 2020تک سعودی حصص مارکیٹ کا 15فیصد غیر ملکی سرمایہ کاروں سے پُر کرنا چاہتی ہے۔ فی الوقت سعودی مارکیٹ میں غیر ملکی صرف 5فیصد کے مالک ہیں۔
مزید پڑھیں:- - - - -حوثیوں نے سابق یمنی صدر کی دولت پر قبضہ کرلیا

شیئر: