پرینیتی اورسدھارتھ پھر ساتھ
بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور سدھارتھ ملہوترا پھر ایکساتھ فلم میں کاسٹ کرلئے گئے۔ خبروں کے مطابق پرینیتی چوپڑا اور سدھارتھ ملہوترا نئی فلم ' شوٹ گن شادی' میںکام کریں گے۔اس فلم میںسدھارتھ ایک بہاری لڑکے کا کردار ادا کررہے ہیں۔واضح رہے کہ سدھارتھ پرینیتی اس سے قبل 2014 کی فلم ' ہنسی تو پھنسی' میں ایک ساتھ کام کرچکے ہیں۔