Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مقبوضہ بیت المقدس ،امریکی سفارت خانے کی افتتاحی تقریب آج

مقبوضہ بیت المقدس۔۔۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارت خانے کی افتتاحی تقریب میں ویڈیو خطاب کریں گے۔ امریکی سفیر کے مطابق تقریب آج  پیر کو ہوگی جس میں تقریباً800 امریکی اور اسرائیلی شخصیات شرکت کریں گی۔ اس موقع پر ٹرمپ ویڈیو کال کے ذریعے خطاب کریں گے۔

شیئر: