Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

غیر ملکی خواتین بھی سعودی ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرسکتی ہیں

    ریاض- - -  محکمہ ٹریفک نے انٹرنیشنل یا اپنے ملک کا ڈرائیونگ لائسنس رکھنے والی غیر ملکی اور سعودی خواتین سے کہا ہے کہ وہ پہلی فرصت میں خارجی ڈرائیونگ لائسنس جمع کر کے سعودی ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کیلئے رجسٹریشن کرا لیں۔ ڈرائیونگ لائسنس کی تبدیلی کی خواہشمند 5رمضان 1439ھ سے http://www.hdlp.saسے رجوع کریں۔ مذکورہ ویب سائٹ میں رجسٹریشن کرالیں۔
مزید پڑھیں:- - - -حرم شریف سے تراویح کے براہ راست مناظر

شیئر: