Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امتحان میں ناکامی پر جشن

امتحانات میں کامیابی پر تو ہر کوئی جشن مناتاہے مگرہندوستان میں اپنی نوعیت کا عجیب جشن دیکھنے میں آیاہے جو امتحانات میں ناکامی پر منایاگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھوپال میں باپ نے اپنے بیٹے کے میٹرک میں امتحان میں فیل ہوجانے پر بجائے اس کو ڈانٹ ڈپٹ کرتا اسنے بیٹے کیلئے انتہائی اہتمام سے جشن منایا جس میں آتش بازی تک کی گئی ۔والد کا کہنا ہے کہ ایک امتحان میں فیل ہونے کا مطلب ہرگزنہیں زندگی ختم ہوگئی۔
 

شیئر: