پھٹی ایڑیوں کی تکلیف دور بھگائیں
موسم چاہے جو بھی ہو ایڑیوں کا پھٹنا ایک قدرتی عمل ہے ۔ پھٹی ہوئی ایڑیاں ہمیشہ تکلیف کا باعث بنتی ہیں ۔ ایسے میں ایڑیوں کو نرم کرنے کے لئے دیسی موم ( شہد کے چھتے کاموم ) 50گرام اور گندھک آملہ رس 10گرام لیں اور انہیں مکس کرلیں ۔ یہ پیسٹ بنا کر رکھ لیں اور ہر بار استعمال سے پہلے نیم گرم کرلیں ۔ اس پیسٹ کو رات کے وقت پھٹی ہوئی ایڑیوں پر لگالیں اور صبح دھو کر صاف کرلیں ۔ 15 دن کی ستعمال سے ہیں آپ ایڑیوں سے درد جاتا ہوا محسوس کریں گے ۔