Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جاپانی ٹی وی سے سعودی کارٹون فلم پیش

ریاض .... جاپانی میڈیا کی تاریخ میں پہلی بار ٹوکیو کے قدیم ٹی وی چینل نے سعودی کمپنی مانجا کی تیار کردہ کارٹون فلم ”کنز الحطاب“ (چرواہے کا خزانہ) اپنے ناظرین کو دکھائی۔ یہ کمپنی محمد بن سلمان فلاحی ادارے ”مسک الخیریہ“ کے ماتحت ہے۔ یہ کارٹون فلم سعودی عرب اور جاپان نے باہمی تعاون سے تیار کی ہے۔ٹوکیو ٹی وی کے سینیئر پروڈیوسر کینی یاما کاکہناہے کہ ہمیں خوشی ہے کہ ہم کنز الحطاب سیریل کی پہلی قسط جاپانی ٹی وی سے نشر کرسکے۔

                                              

شیئر: