مکہ مکرمہ میں شہری دفاع کے اہلکاروں کی خدمات منگل 22 مئی 2018 3:00 مکہ مکرمہ .... مکہ مکرمہ میں شہری دفاع کے محکمہ نے حرم شریف کے زائرین کی خدمت کیلئے 100 رضاکار خواتین اور مردوں کی خدمات حاصل کرلیں۔ یہ لوگ بوڑھوں ، زخمیوں اور معذوروں کی مدد بڑھ چڑھ کر کررہے ہیں۔ حرمین مکہ مکرمہ شہری دفاع رضاکار رمضان شیئر: واپس اوپر جائیں