Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

363 ہزار برقی آلات پر پابندی

ریاض.... سعودی محکمہ کسٹم نے متعلقہ سرکاری اداروں کے تعاون و اشتراک سے 363299 برقی آلات مملکت میں داخل ہونے سے روک دیئے۔ یہ کارروائی امسال یکم جنوری سے لے کر آخر اپریل تک کی گئی۔ اے سی ، واشنگ مشینیں، ریفریجریٹر ز اور بجلی کے بلب شامل ہیں۔ محکمہ کسٹم کا کہنا ہے کہ 292916 روشنی والے آلات داخل ہونے سے روکے گئے۔

             

شیئر: