مملکت چین کیساتھ لین دین کرنے والے ممالک میں سرفہرست
مملکت چین کیساتھ لین دین کرنے والے ممالک میں سرفہرست
منگل 22 مئی 2018 3:00
ریاض ... چین کے ساتھ تجارتی لین دین کرنے والے ممالک میں سعودی عرب سرفہرست آگیا۔ 2018ءکے دوران سعودی عرب نے چین کیساتھ 50.04ارب ڈالر مالیت کا لین دین کیا۔ چینی قومی کمیٹی کے ماتحت ریاستی اطلاعاتی مرکز نے اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی ہے۔