Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ڈاکٹر علی الغفیص سبکدوش، انجینئر احمد الراجحی نئے وزیر محنت مقرر

ریاض: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے وزیر محنت ڈاکٹر علی بن ناصر الغفیص کو منصب سے سبکدوش کرتے ہوئے انجینئر احمد بن سلیمان الراجحی کو وزارت محنت وسماجی فروغ کا قلمدان سپرد کردیا۔ 
مزید پڑھیں:شاہی فرمان: محفوظ شاہی جنگلات کونسل قائم کرنے کی ہدایت
 

شیئر: