Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سبت العلایا شہر میں السدرة تاریخی مسجد

بلقرن...بلقرن کمشنری کے ماتحت سبت العلایا شہر تاریخی آثار سے مالا مال ہے۔ یہاں السدرة تاریخی مسجد انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ اسکا قدیم طرز تعمیر اپنا ایک حسن رکھتا ہے۔ یہ سیکڑوں برس پرانی ہے۔ ان دنوں یہاں پانچوں وقت کی فرض نمازیں اورتراویح کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ سبت العلایا کے بزرگ السدرة مسجد سے غیر معمولی لگاﺅ کا اظہار کررہے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ مسجد 1256ھ کے دوران 183برس قبل ازسر نو تعمیر کی گئی تھی۔اسکی تعمیر میں پتھر استعمال ہوئے ہیں اور اسکی چھت لکڑیوں کی ہے۔
 

شیئر: