Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

6 منٹ میں 257 ڈونٹس

حال ہی میں کیلیفورنیا میں ڈونٹس کھانے کا ایک منفرد مقابلہ دیکھنے میں آیاہے۔ کم وقت میں زیادہ سے زیادہ ڈونٹس کھانے والا مقابلے کا فاتح قراردیاہے۔ اس مقابلے میں حصہ لینے والے 110میدواروں میں سے ایک شخص نے 6منٹ میں 257 ڈونٹس کھاکر ایک منفرد ریکارڈ قائم کردیاہے ۔اتنی تیزی سے بڑی تعداد میں ڈونٹس کھانے پر امیدوار کو 4 ہزار ڈالر انعام پیش کیاگیا۔
 

شیئر: