Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ظہران الجنوب پر گولہ باری، لڑکی زخمی

ظہران الجنوب.... ظہران الجنوب میں محکمہ شہری دفاع نے اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ حوثیوں نے یمن سے گولہ باری کی تھی جس سے ایک 16سالہ لڑکی زخمی ہوگئی۔ اسے علاج کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ترجمان کرنل محمد العاصمی نے بتایا کہ 21رمضان کو حوثیوں نے یمن سے ظہران الجنوب پر گولہ داغا جس سے ایک مکان متاثر ہوا اور ایک 16سالہ لڑکی زخمی ہوگئی۔ شہری دفاع کے اہلکاروں نے اس حوالے سے واجبی کارروائی انجام دی۔
 

شیئر: