موبائل کی دکانوں پر 1528خلاف ورزیاں
جدہ .... وزارت محنت و سماجی امور نے موبائل مارکیٹ کی سو فیصد سعودائزیشن کی 1528مزید خلاف ورزیاں ریکارڈ کیں۔ وزارت کے افسران نے مملکت بھر میں موبائل مارکیٹوں کی دکانوں پر 35241چھاپے مارے ۔ 33676ادارے پابند اور 1565غیر پابند پائے گئے۔