Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

80لاکھ معتمرین نے جدہ ایئرپورٹ استعمال کیا

جدہ .... امسال عمرہ موسم کے آغاز سے لیکر 21رمضا ن 1439ھ تک 8346894معتمرین نے آمد ورفت کیلئے جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو استعمال کیا۔جدہ ایئرپورٹ نے رپورٹ جاری کرکے واضح کیا کہ کنگ عبدالعزیز ایئرپورٹ سے 4079550معتمر ارض مقدس آئے اور 4267344یہاں سے واپس گئے۔ آنے اور جانے والی پروازوں کی تعداد 26114 تھی۔
 

شیئر: