Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی قومی فٹبال ٹیم روس سے مقابلے کیلئے تیار

منگل 12جون 2018ءکو مملکت سے شائع ہونے والے اخبار ”الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں
٭ سعودی عرب نے کابل میں خودکش دہشتگرد حملے کی مذمت کردی
٭ عرب اتحاد نے حوثیوں کیلئے بھیجے جانے والے جعلی پاسپورٹس اور نقدی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی
٭ ”قومی ہم آہنگی“ کو نقصان پہنچانے والا سعودی شہری گرفتار
٭ ایران اور حزب اللہ کے جنگجو جنوبی شام سے نکل کر شامی فوج کی وردی پہن کر واپس ہوگئے
٭ سعودی قومی فٹبال ٹیم روس سے مقابلے کیلئے تیار
٭ امریکہ اور شمالی کوریا نے جامع مفاہمتی یادداشت پر دستخط کردیئے
٭ شمالی کوریا کے مثبت رویئے کی امریکی تعریف پر پیٹرول مہنگا ہوگیا
٭ کیا لندن عرب اور مسلم سیاحوں کیلئے غیر محفوظ ہوگیا؟ خصوصی رپورٹ
٭ سعودی عرب میں کار چلانے والی خواتین کیلئے مفید مشورے
٭ اسرائیلی وزیراعظم نے پانی کا بحران حل کرنے کیلئے ایران کو تجاویز دیدیں
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: