Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب کی جنوبی سرحدوں پر لشکر انداز فوجیوں نے ولی عہد سے بیعت کی تجدید کی

بدھ 13جون 2018ءکو مملکت سے شائع ہونےوالے اخبار ”المدینہ“ کی شہ سرخیاں
٭ خادم حرمین شریفین سے 3ممالک کے سربراہوں اور امارات کے وزیر خارجہ کی ملاقات
٭ سعودی عرب برادر ممالک کے امن و استحکام کی حمایت کررہا ہے، خادم حرمین شریفین کی حمایت نے اردن کو تحفظ فراہم کیا، اردنی وزراءاور سیاستدانوں کا اظہار حق
٭ امریکی صدر اور شمالی کوریا کے صدر نے سنگاپور کانفرنس کے بعدجامع دستاویز پر دستخط کردیئے
٭ سعودی سپریم کورٹ نے کل جمعرات کو عید الفطر کا چاند دیکھنے کی اپیل کردی
٭ مدینہ منورہ میں بس شٹل سروس سے یومیہ 40ہزار زائرین سفر کا فائدہ اٹھا رہے ہیں۔
٭ حوثی باغیوں کا سعودی عرب پر ایک اور بیلسٹک میزائل حملہ ناکام بنادیا گیا، ترجمان عرب اتحاد
٭ نائب گورنر مکہ مکرمہ نے ضیوف الرحمن کو پیش کی جانے والی خدمات کا فیلڈ پہنچ کر معائنہ کیا
٭ سعودی عرب کی جنوبی سرحدوں پر لشکر انداز فوجیوں نے ولی عہد سے بیعت کی تجدید کی
٭ سعودی اسکاﺅٹ ضیوف الرحمن کو پیش کئے جانے والے تجارتی سامان کی دیکھ بھال کے سلسلے میں وزارت تجارت سے تعاون کررہے ہیں۔
٭ مشرق وسطیٰ کی 60فیصد کمپنیاں ہیکرز کی زد میں
٭٭٭٭٭٭٭٭
 

شیئر: