Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں زیر تعمیر ہوٹلوںکے حوالے سے سرفہرست

ریاض ... مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں ہوٹل سب سے زیادہ سعودی عرب اور نائیجریا میں تعمیر کئے جارہے ہیں۔ ہوٹل مینجمنٹ ویب سائٹ نے اپنی رپورٹ میں واضح کیا کہ مملکت میں 209نئے ہوٹل تعمیر کئے جارہے ہیں۔ ان کے کمروں کی تعداد 72 ہزار680ہے۔ امارات کا نمبر دوسرا ہے جہاں 208ہوٹل تعمیر ہورہے ہیں۔ دبئی ہوٹلوں کی تعداد کے حوالے سے مشرق وسطیٰ میں سب سے اوپر ہے۔ افریقہ میں نائیجریا اول ہے۔
 

شیئر: