Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

9اسکرینز پرمشتمل کراچی کا سب سے بڑا سنیما

کراچی میں9 اسکرینوں کے ساتھ شہرکے سب سے بڑے سینماکا افتتاح عید پرہوگا ۔مجموعی طور پر تمام تھیٹرز میں بیک وقت1600 افراد کی گنجائش ہوگی ۔ اسے ا سٹیٹ آف دی آرٹ ملٹی پلیکس قرار دیا جا رہا ہے ۔ راشد منہاس روڈ پر واقع ہونے کی وجہ سے گلشن اقبال، گلستان جوہر اور اس سے متصل علاقوں کے عوام اس نئے ملٹی پلیکس کو ”مچ نیڈڈ ایڈیشن“ یعنی ایک ضروری اضافہ قرار دے رہے ہیں۔
 

شیئر: