ٹوکیو میں عید ملن پیر 18 جون 2018 3:00 ریاض.... ٹوکیو میں سعودی عرب کے ماتحت اسلامک عربک انسٹی ٹیوٹ نے عید ملن پروگرام منعقد کیا۔ جاپان کے وزیر خارجہ ، سعودی سفیر ، عرب ممالک کے سفراء اور سفارتی مشنوں کے سربراہ شریک ہوئے۔ اس موقع پر اظہار مسرت کیلئے تقریروں کا پروگرام بھی کیاگیا۔ پروگرام عید ملن عید الفطر ٹوکیو شیئر: واپس اوپر جائیں