Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الراجحی کونومان ایوارڈ مل گیا

ریاض .... امراض چشم کی بین الاقوامی کونسل نے 2018ءکے لئے امراض چشم کا ایوارڈ کنگ خالدآئی اسپیشلسٹ اسپتال کے ایگزیکٹیو چیئرمین ڈاکٹر عبدالعزیز الراجحی کو جاری کردیا۔ ڈاکٹر الراجحی کو علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر امراض چشم میں مبتلا افراد کی شاندار خدمات پر مذکورہ ایوارڈ دیا گیا۔
 
 

شیئر: