Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پٹاخہ کے سیٹ سے ،ثانیہ ملہوترا

دنگل کی اداکارہ ثانیہ ملہوترا کا نیا فلمی روپ سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ ثانیہ ملہوترا کا نیا فلمی روپ فلم ' پٹاخہ' کے سیٹ سے منظرعام پر آیاہے۔ ثانیہ کھیتوں میں بیٹھی ایک عام لڑکی کے کردار میں نمایاں ہیں۔فلم پٹاخہ مشہور مصنف ترن سنگھ کی لکھی ہوئی مختصر کہانیوں پر مبنی فلم ہے۔ اس میںثانیہ کےساتھ سنیل گروور کام کررہے ہیں۔
 

شیئر: