تبوک وشمالی علاقہ میں دھند پیر 5 دسمبر 2016 3:00 تبوک(طارق نور الہی) محکمہ موسمیات اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج پیر کوتبوک و شمالی ریجن میں دھند چھاجانے كا امكان هے۔رات كےـ وقت دھند میں شدت ہوگی۔ ہائی وے کے سفر سے گریز کیا جائے۔ علاوه ازين ریجن جزوی طور پر ابر آلودہ رہے گا۔ شیئر: واپس اوپر جائیں