بالی وڈ کے مشہور ہیرو اکشے کمار کی ایک اور ہندی فلم ' گولڈ' کا ٹریلر جاری کردیاگیا۔ فلم گولڈ' ایک ایسے محب وطن ہندوستانی کی کہانی ہے جو ملک کیلئے قابل فخر خدمات سرانجام دینے کی ٹھان لیتا ہے۔یہ فلم ہندوستان کے بحیثیت آزاد ملک 1948میں لندن میں پہلا اولمپک میڈل جیتنے پر مبنی ہے۔اکشے کمار کےساتھ مونی رائے اداکاری کررہی ہیں۔