Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

احد رفیدہ میں شراب کشید کرنے والے 5کارخانے ضبط

احد رفیدہ...احد رفیدہ کی پولیس نے2مختلف مقامات پر آپریشن کرکے شراب کشید کرنے والے 5کارخانے دریافت کرکے 9ہزار لیٹر سے زیادہ تیار شراب تلف کرادی۔500لیٹر والے6کین رکھے ہوئے تھے۔ ان میں 3ہزار لیٹر کے لگ بھگ شراب بھری ہوئی تھی جبکہ 23بوتلیں بھی شراب کی پائی گئیں۔ ایک دوسرے مقام پر 3کارخانے دریافت ہوئے۔ وہاں 500لیٹر والے 12کین ضبط کئے گئے۔ ان میں 6ہزار لیٹر شراب بھری ہوئی تھی۔ شراب کی بوتلیں بھی ضبط کی گئیں۔ 
 

شیئر: