Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الکاٹیل 1 اینڈرائڈ گو اسمارٹ فون کی تفصیلات سامنے آگئیں‎

الکاٹیل کمپنی الکاٹیل 1 اینڈرائڈ گو اسمارٹ فون متعارف کرانے جا رہی ہے۔ فون میں 5 انچ ڈسپلے ، اینڈرائیڈ گو آپریٹنگ سسٹم اور کواڈ کور پروسیسر دیا جائے گا۔ اسٹوریج کے لیے فون میں 1 جی بی ریم اور 8 جی بی ان بلٹ میموری دی جائے گی۔ فون کے کیمرہ سیٹ اپ میں 5 میگا پکسل کا بیک کیمرہ اور 2 میگا پکسل کا فرنٹ کیمرہ شامل ہوگا۔فون کی بیٹری 2000 ملی ایمپیئر آورز کی ہوگی۔ اسمارٹ فون میں ایل ٹی ای سپورٹ اور دوئل سم فنکشنیلٹی بھی دی جائے گی۔فون میں جی پی ایس ، وائی فائی اور بلیوٹوتھ کنکٹیویٹی بھی دی جائے گی ۔ فون کو کالے ، نیلے اور سنہرے رنگ میں متعارف کرایا جائے گا۔
 

شیئر: