Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امریکہ نے ایران کی تیل برآمدات پر دباؤ میں اضافہ کردیا

29جون 2018ء جمعہ کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی اخبارشرق الاوسط کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں
    ٭  شامی بحران کی بابت ٹرمپ اور پوٹین کے درمیان مفاہمت کی رپورٹوں پر یورپی ممالک کا اظہار تشویش۔
    ٭  حوثیوں نے الحدیدہ میں اقوام متحدہ کے 2اہلکاروں کو اغوا کرلیا۔
    ٭  متحدہ عرب امارات نے تفرقہ برتنے کے قطری الزامات کو ہیگ کی عالمی عدالت انصاف میں چیلنج کردیا۔
ٓٓ    ٭  برطانوی شہزادے ولیم نے القدس کے بلدیہ کے چیئرمین سے ملاقات سے انکار کردیا۔
    ٭  دال سے خون میں ذیابیطس کی مقدار کم ہوجاتی ہے، تازہ ترین طبی جائزہ
    ٭  صاف ستھرے گیم کے اصول نے جاپان کو جتا دیا اور سینیگال کو ہرا دیا
    ٭  اقوام متحدہ نے سعودی عرب پر ایرانی ساختہ میزائل حملوں پر نکتہ چینی کی۔
    ٭  ایرانی عوام امریکی پابندیوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں، صدر روحانی
    ٭  عراق میں پارلیمانی انتخابات کی دستی گنتی آئندہ ہفتے شروع ہوگی۔

مزید پڑھیں:- - - -

شیئر: