سعودی کے قاتل ہم وطن کا سر قلم
الاحساء..... مقامی حکام نے الاحساءمیں ہم وطن کے سعودی قاتل کو موت کی سزا دیدی۔ دھار دار آلہ سے قتل کی واردات کرکے فرار ہوگیا تھا۔ وزارت داخلہ نے اعلامیہ جاری کرکے واضح کیا کہ احمد السھیل پر قتل کا الزام ثابت ہوجانے پر عدالت نے اسے گردن کے بدلے گردن کی سزا سنادی تھی۔