Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پومپیو 7ملکوں کے دورے پر

واشنگٹن۔۔۔امریکی وزیر خارجہ مائیکل پومپیو 5 جولائی سے 12 جولائی تک پیانگ یانگ، ٹوکیو، ہنوئی، ابوظہبی اور برسلز کا دورہ کریں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیر خارجہ پومپیو پانچ سے سات جولائی تک پیانگ یانگ میں ہوں گے جہاں وہ صدر ٹرمپ اور شمالی کوریا کے چیئرمین کے ساتھ سنگاپور میں ہونے والی ملاقات میں طے پانے والے امور پر پیش رفت کے حوالے سے صلاح مشورے جاری رکھیں گے۔

شیئر: