بعض اوقا ت بیٹے مجھے نظر انداز کر دیتے ہیں،ما دھو ری
با لی وڈ ادا کا رہ ما دھو ری دکشت نے کہا ہے کہ بعض اوقا ت ان کے دو نوں بیٹے انہیں نظر انداز کر دیتے ہیں۔ یہ با ت انہوں نے ایک ڈا نس ریالٹی شو میں اس وقت کہی جب مقا بلے میں شریک ایک امیدوار نے اپنی ڈانس پر فارمنس کوآنکھوں میں آنسوﺅ ں کے سا تھ اپنی ما ں کے لئے وقف کیا اور کہا کہ اسے پچھتاوا ہے کہ اس نے اپنی ما ں کو نظر اندازکیا جس پر ما دھو ری نے کہاکہ بعض اوقا ت جب میں اپنے بیٹوں کو بلاتی ہوں تو وہ مجھے نظر انداز کر دیتے ہیں جس پر مجھے شرمندگی ہو تی ہے ۔ جب میں چھوٹی تھی تو میں نے بھی یہی کیا تھالیکن اب میں ایک ما ں ہوں اور سمجھ سکتی ہوں کہ یہ کیسا محسو س ہو تا ہے۔