اتوار 8جولائی 2018ءکو مملکت سے شائع ہونے والے اخبار ”الوطن“ کی شہ سرخیاں
٭ دنیا بھر میں سب سے زیادہ اثر و نفوذ رکھنے والے طاقتور ترین ممالک میں سعودی عرب نویں نمبر پر
٭ ملاﺅں کے نظام حکومت کا دھڑن تختہ عالمی برادری کی خواہش ہے، ایرانی مزاحمت کار
٭ سعودی عرب کے جنوبی علاقوں میں 7935 دستاویزات کا آن لائن اجرائ
٭ بغیر اجازت کام کرنے والی ایجنسیوں نے مکہ مکرمہ کے ہوٹلوں میں ریزرویشن کا نظام گڑبڑ کردیا
٭ ڈیپ لرننگ 8ایپلی کیشن انسانی ذہن کیلئے پرخطر
٭ پھلوں کے حد سے زیادہ استعمال کے9نقصان
٭ عرب اتحاد کے لڑاکا طیاروں نے صعدہ میں حوثیوں کے عسکری رابطہ جات نیٹ ورک کو تباہ کردیا
٭ اسرائیل نے پناہ گزینوں کو روکنے کے بہانے شام کی سرحدوں کی طرف یلغار کی دھمکی دیدی
٭ ریاض میں چھاپے، مکاتب العمل کے افسران نے 265خلاف ورزیاں ریکارڈ کیں اور 138نجی ادارو ںکو انتباہ جاری کیا
٭ یورپی حصص تجارتی جنگ کے خدشات کو نظر انداز کررہے ہیں
٭ دہشتگرد عرب ممالک میں سیر و سیاحت کو نقصان پہنچانے کے درپے ہیں، عرب کانفرنس
٭٭٭٭٭٭٭٭