الجبیل.... الجبیل کمرشل پورٹ کو 2018ءکی پہلی ششماہی کے دوران ریکارڈ کامیابی حاصل ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق 2017ء 17 کی پہلی ششماہی کے دوران 5061402 ٹن سامان بھیجا اور وصول کیا تھا جبکہ 2018ءکی پہلی ششماہی کے دوران 38 فیصد زیادہ سامان بھیجا اور وصول کیا گیا۔