Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان میں انتخابی اجتماع پر خودکش حملہ، 13ہلاک، 54زخمی

بدھ 11جولائی کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے اخبار ”الحیاة“ کی شہ سرخیاں
٭ قطری حصص کے نرخ 26فیصد کم ہوگئے
٭ امریکہ نے چینی اشیاءپر مزید 200ارب ڈالر کے ٹیکس لگانے کا انتباہ دیدیا
٭ پاکستان میں انتخابی اجتماع پر خودکش حملہ، 13ہلاک، 54زخمی
٭ مسلح عناصر نے افغان شہر میں محکمہ تعلیم پر حملہ کردیا
٭ یمنی صدر اور اقوام متحدہ کے ایلچی برائے یمن کی عدن میں ملاقات، قیدیوں کی رہائی سے متعلق فارمولے پر بات چیت
٭ چین نے 20ارب ڈالر کے قرضوں سے مشرق وسطیٰ میں قدم جمانے کی راہ ہموار کرلی
٭آئیوری کوسٹ میں ہیلی کاپٹر تباہ، ایک فرانسیسی فوجی ہلاک دوسرا زخمی
٭ ترکی کی نئی تاریخ بنائیں گے، اردگان کے داماد کا عزم
٭ بچوں کو نذر آتش کرنا جنگی جرم ہے، جنوبی سوڈان سے اقوام متحدہ کا اظہار برہمی
٭ لاذقیہ پر ناگہانی حملہ، ادلب پر زبردست گولہ باری
٭ تجارتی جنگ سے نمٹنے کیلئے چین اور جرمنی میں معاہدے
٭٭٭٭٭٭٭٭

شیئر: