Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

25جولائی کو عام تعطیل کااعلان

 اسلام آباد....الیکشن کمیشن نے عام انتخابات والے دن 25جولائی کوملک بھرمیں عام تعطیل کااعلان کر دیا۔جسکی منظوری چیف الیکشن کمشنرنے دیدی ۔ تفصیلات کے مطابق 25جولائی کو عام تعطیل کی منظوری دیتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر کا کہنا تھا کہ عام انتخابات 2018 ءمیں ا مید کی جارہی ہے کہ ٹرن آﺅٹ پچھلے الیکشنز کی نسبت کہیں زیادہ ہو گا ۔
 

شیئر: