Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حوثیوں کا میزائل لانچنگ پیڈ تباہ

 ریاض.... یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کیلئے قائم عرب اتحاد نے صعدہ کے سحار ضلع میں حوثیوں کا میزائل لانچنگ پیڈ تباہ کر دیا۔ عرب اتحاد کے طیاروں نے ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں کی عسکری گاڑیوں اور اسلحہ کے گودام بھی تباہ کردیئے۔ 
 

شیئر: