Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ناجائز قبضے کی وکالت کا ٹھیکہ کس نے لیا؟

القدس ۔۔۔۔اسرائیلی ٹی وی نے اطلاع دی ہے کہ ”ہمارے فوجیوں کا مکالمہ“پروگرام میں شرکت کیلئے جانیوالے اعلیٰ اسرائیلی عہدیداروں اور افسران کے جملہ اخراجات قطر نے ادا کئے۔ یہ پروگرام امریکہ میں دائیں بازو کی اسرائیلی تنظیموں نے منعقد کیا تھا۔ اس پروگرام میں اسرائیل کا دفاع اور عرب علاقوں پر اسرائیل کے ناجائز قبضے کی پالیسی کی وکالت کی گئی تھی۔ اس میں شرکت کیلئے جانیوالے صہیونی افسران کے سفر کی فنڈنگ قطر کی جانب سے کی گئی۔

شیئر: