Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قاہرہ ایئرپورٹ پردھماکا، پروازیں معطل

  قاہرہ۔۔۔مصر میں قاہرہ ایئرپورٹ کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایئرپورٹ پر تمام پروازیں معطل کردی گئی ہیں۔ ایئرپورٹ کے 2 فیول ٹینکس میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے آگ پر قابو پالیا ہے۔مصری فوج کے ترجمان کا کہناہے کہ ائیر پورٹ سے باہر فیول ٹینکس کے قریب دھماکا کیمیکل فیکٹری میں درجہ حرارت زیادہ ہونے کی وجہ سے ہوا۔

شیئر: