Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

3برس میں 25لاکھ اسمارٹ میٹر کی تنصیب

ریاض .... سعودی بجلی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ 30 برس میں 25لاکھ اسمارٹ میٹرز نصب کئے جائیں گے۔ یہ کام 2ماہ کے دوران شروع کردیا جائیگا۔ آئندہ5برس میں مملکت بھر میں اسمارٹ میٹر نصب کرنے کا عمل مکمل کرلیا جائیگا۔ اس سے صارفین کو راحت ملے گی۔ نتائج تسلی بخش ہونگے۔ مکانات، دکانوں ، تجارتی مراکز او رفیکٹریوں وغیرہ میں ہر جگہ اسمارٹ بجلی میٹرز لگائے جائیںگے۔

شیئر: