Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کمپیوٹر گیمز ضبط کرنے کی مہم

ریاض ... سعودی وزارت تجارت و سرمایہ کاری نے سعودی وزارت اطلاعات و نشریات کے تعاون سے مملکت کے تمام علاقوں میں غیر مجاز کمپیوٹر گیمز ضبط کرنے کی کارروائی شروع کردی۔ وزارت کے انسپکٹرز نے دکانوں پر چھاپے مارے ۔9دکانیں سربمہر کردیں۔
 

شیئر: