Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شریعت عدالت برداشت نہیں ، یوپی کے وزیر کی زہر افشانی

    لکھنؤ- - - -  -اترپردیش کے وزیراوقاف محسن رضا نے انتہائی توہین آمیز بیان دے کر مسلمانوں کی دل آزاری کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شریعت عدالت ہم ہرگز برداشت نہیں کریں گے۔ ہندوستان میں آئین کی حکومت ہے اور آئینی عدالتوں کو ہی کام کرنے دیا جائیگا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ جس کو شریعت عدالت بہت عزیز ہے انھیں چاہیے کہ وہ کسی اسلامی ملک چلے جائیں اور ہم خوشی خوشی انھیں رخصت کریں گے۔
مزید پڑھیں:- - - -وزیر اعظم مودی کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

شیئر: