Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رنبیر، امیتابھ نیویارک میں

بالی وڈ اداکار رنبیر کپور ان دنوں اگلی فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ۔ وہ اداکار امیتابھ بچن کےساتھ فلم براہمسترا کی عکسبندی کیلئے ان دنوں نیویارک میں موجود ہیں۔ شوٹنگ کے بعد دونوں اداکار نیویارک کی سڑکوں پر گھومتے دکھائی دے رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر دونوں کی سرگرمیوں کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں۔
 

شیئر: