مارٹینا ہنگز کی سابق اسپورٹس فزیشن ہیری لی مین سے شادی
بیڈ ریگاز / سوئٹزرلینڈ: سوئس ٹینس اسٹار مارٹینا ہنگز نے سابق اسپورٹس فزیشن ہیری لی مین سے شادی کرلی۔ تقریب ایک پرفضا مقام بیڈ ریگاز میں ہوئی جس میں 140 مہمان شریک ہوئے۔مارٹینا نے گزشتہ برس ڈبلیو ٹی اے فائنلز کے بعد ٹینس کے کھیل سے ریٹائرمنٹ لے لی تھی۔