Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ میں مکانات کے کرائے 8فیصد کم

جدہ .... 2018ءکی دوسری سہ ماہی کے دوران جدہ میں مکانات اور بنگلوں کے کرائے 8.3فیصد اور 5.6فیصد کم ہوگئے۔ ایک خصوصی کمپنی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مکانات فروخت کرنے کا اوسط بھی متاثر ہوا ہے۔ یہ صورتحال دیکھ کر بلڈرز نے اپنی اسکیموں پر عملدرآمد ملتوی بھی کیا ہے اور بہت ساری اسکیموں کا دائرہ محدود کردیا ہے۔ ماہرین نے توقع ظاہر کی ہے کہ جدہ اوپیرا ،سینما گھروں کے قیام او رثقافتی مراکز کی تعمیر سے جدید جدہ میں تفریحی و ثقافتی خدمات کا دائرہ آئندہ برسوں میں پھیلے گا۔ اسکی بدولت ٹھیکیداروں کو نئے شعبوں میں اپنی قسمت آزمانے کے مواقع ملیں گے۔
 

شیئر: