Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کعبۃ اللہ کا غلاف اتوار کو اوپرکیاجائے گا

 
مکہ مکرمہ: کعبۃ اللہ شریف کا غلاف اتوار کو اوپر کیا جائے گا۔ غلاف کعبہ فیکٹری کے سربراہ احمد بن محمد منصوری نے متعلقہ ٹیم کے ساتھ غلاف کعبہ اٹھانے کے انتظامات کا جائزہ لیا ہے۔ ٹیم نے اتوار کی شام کو غلاف کعبہ اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

شیئر: