غیر قانونی کاروبار کرنیوالے گرفتار جمعرات 26 جولائی 2018 3:00 عسیر ....عسیر ریجن کے ابہا شہر میں غیر قانونی کاروبار کرنے والے 5ادارے سربمہر کردیئے گئے۔ نامعلوم ذرائع سے حاصل کردہ گوشت اور کھانے پینے کی اشیاءتیار کررہے تھے، ضبط کرلی گئیں۔ عسیر کاروبار گوشت شیئر: واپس اوپر جائیں