Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شمالی کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو

واشنگٹن ۔۔۔امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شمالی حصے کے جنگلاتی علاقے میں لگنے والی شدید آگ مسلسل پھیل رہی ہے۔آگ  سے تقریباً 3 لاکھ ایکڑ پر پھیلا جنگل جل چکا ہے۔ ابھی تک فائربریگیڈز کے کئی اراکین اس پھیلاؤ کو روکنے میں ناکام رہے ہیں۔آگ سے اب تک پانچ سو عمارتیں جل چکی ہیں۔ آگ کیلیفورنیا کے حسین مناظر کے مقام شاستا ٹرینیٹی کے لیے بھی خطرہ بن چکی ہے۔ تقریباً نوے ہزار لوگوں کے شہر ریڈنگ کو بھی آگ نے گھیر لیا ہے۔

شیئر: