منگل 31جولائی 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الاقتصادیہ“ کی شہ سرخیاں
٭ سعودی بینکوں کو 2018ءکی دوسری سہ ماہی کے دوران 12.64ارب ریال کا منافع ، 11سال کا ریکارڈ توڑ دیا
٭ سعود ی عرب میں صارفین نے جون کے دوران 81.24ارب ریال خرچ کئے، 1.9فیصد کی کمی
٭ تارکین نے پہلی سشماہی کے دوران 71ارب ریال وطن بھجوائے، جون میں 17فیصد کمی ریکارڈ
٭ چین نے امریکہ کیساتھ تجارتی جنگ کیلئے اتحادیوں کی تلاش شروع کردی
٭ کرنسی مارکیٹ میں سرمایہ لگانے والوں نے بڑے گروپ بنانے سے پہلو تہی کرلی
٭ مالیاتی ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنیوں نے مملکت میں سرمایہ کاری کے اجازت نامے حاصل کرلئے
٭ ترکی لیرا امریکی دھمکی کے بعد مسلسل گر رہا ہے۔
٭ کوریا اور جاپان کے بعد ہند نے بھی ایران سے تیل کے سودے بند کردیئے
٭ اوپیک میں شریک ممالک نے جولائی 2018ءکے دوران یومیہ32.64ملین بیرل تیل نکالا
٭ بنی نو ع انساں 7ہزار سال پہلے کاشتکاری سے متعارف ہوگئی تھی، ماہرین آثار
٭٭٭٭٭٭٭٭
a