شمیم آرا ءکو مداحوں سے بچھڑے 2برس
پاکستانی فلموں میں اپنی اداکاری سے نام پیداکرنےوالی اداکارہ شمیم آراءکومداحوں سے بچھڑے 2برس مکمل ہوگئے ۔ ان کی اداکاری اور صلاحیتوں کے چرچے آج بھی ہیں۔ وہ لالی ووڈ انڈسٹری میں ماضی کی مشہور ترین اداکارہ رہی ہیں۔ فلموں میں شمیم آراءنے اداکاری کے علاوہ ہدایتکاری بھی کی اور کئی مشہور فلمیں بنائیں ۔